Magnifi Science: Would you still consider science boring after visiting this place? - BBC URDU
Published at : December 10, 2021
کیا آپ کو سائنس ایک بورنگ مضمون لگتا ہے؟
تو گبھرائیں نہیں۔۔۔ اب اِس مضمون کو دلچسپ بنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں پاکستان کے پہلے سائنس سینٹر ’میگنیفی سائنس‘ میں انٹرایکٹو ماڈلز کے ذریعے بچوں اور بڑوں کو مشکل سائنسی نظریات اور اصول آسان انداز میں سکھائے جا رہے ہیں۔
تو پھر آپ کب یہ سائنس سینٹر وزٹ کر رہے ہیں؟
ویڈیو: کریم الاسلام
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News